Pages

GALLARY

Heer Rahnjha Tomb

Chenab College Jhang

Head Trimu

1 comment:

  1. طارق عزیز صاحب آپ کا ای پیج دیکھ کر خوشی ہوئی ۔ میری خواہش ہے جھنگ کے حوالہ سے بہت زیادہ علمی اضافہ ہو۔ میرا تعلق وریام والا،شورکوٹ، جھنگ سے ہے۔ میں سول سروسز آف پاکستان سے بطور کشمنر ریٹائر ہوا ہوں ۔اردو ادب میں ادبی فلسفہ، تحقیق و تنقید ، تراجم اور علمِ ترجمہ پر کام کرچکا ہوں.میرا زیادہ تر کام یونیورسٹیوں میں پڑھایا جاتاہے۔ اگر آپ کا سیل نمبر اور ای میل آئی ڈی میسر ہو تو میں اپنی کتابوں کی فہرست بھی آپ کو بھیج دوں گا۔ ۔تاریخ جھنگ اورجھنگ کی زبان کا جغرافیہ کے علاوہ جھنگ کی زبان کی تاریخ میں دلچسپتی رکھتا ہوں۔اِن موضوعات پر اگر مستند مواد میسر ہوتو کام کرنے کی خواہش رکھتا ہوں۔اِس معاملہ میں آپ کو راہنمائی اور مدد کرسکیں تو میں جھنگ کے متعلق اپنا کام مکمل کرنے کی کوشش کروں گا۔بہت سی.خیر اندیش، خالد محمود خان 03334366884

    ReplyDelete